the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔11جولائی(اعتماد نیوز) میزورم کے گورنر بی پروشوتم نے انہیں ناگا لینڈ کے گورنر بنائے جانے پر اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے استعفی دے دیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ان سے رابطہ کے بغیر یہ فیصلہ غیر مناسب ہے۔ میزورم کے گورنر کے اس استعفی



سے وزیر اعظم کی کرسی پر نریندر مودی بیٹھنے کے بعد مختلف ریاستوں کے گورنروں کے استعفی کی تعداد 6ہوگئی۔ یو پی اے کے دور حکومت میں نامزد گورنروں کو مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے اپنے طور پر استعفے پیش کرنے کی ہدایت دی گئی۔ جسکے بعد چھ گورنروں نے استعفی دے دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.